Skip to product information
1 of 1

Darussalam

Seerat E Ummhaatul-Momineen - Biography Of The Mothers Of Believers

Seerat E Ummhaatul-Momineen - Biography Of The Mothers Of Believers

سیرت امہات المؤمنین

Book Authors Moulana Abdur Rasheed Zia
Book Publishers Darussalam
Number of Pages 426
Book Dimensions 17 cm x 24 cm
SKU DSU0401
Weight 1180g
Product Type Hardback
Regular price Rs. 1,420.00
Regular price Sale price Rs. 1,420.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
View full details

Detailed Description

حضرت محمد ﷺ کی عظمت مآب بیویاں ہماری انتہائی واجب الاحترام مائیں ہیں۔ ان جلیل القدر ماؤں نے خواتین کو براہ راست دین حنیف سکھلایا اور قرآن و سنت کی برکتوں اور عظمتوں سے روشناس کرایا۔ اکثر خواتین رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوتی تھیں اور درپیش مسائل کا حل پوچھتی تھیں۔ عادت مبارک یہ تھی کہ آپ ﷺ ان خواتین کو اپنی ازواج گرامی کے پاس بھیج دیتے تھے کہ ان سے اپنے مسائل و معاملات کا حل پوچھ لو۔ اس طرح امہات المؤمنین خواتین میں دین حنیف کے تعلیمات کو فروغ دینے کا سر چشمہ بن گئیں۔ یوں ان کی عظمت کا آفتاب نصف النھار تک جا پہنچا۔ یہ کتاب ہماری انھی عظیم ماؤں کے لیل و نہار کی مفصل اور مستند سرگزشت ہے۔ دارالسلام تمام مسلمان بہنوں، بہو بیٹیوں اور محترم ماؤں سے درخواست کرتا ہے کہ ازواج مطہرات کی پاکیزہ زندگی کے مطالعے کو اپنی زندگی کا مستقل معمول بنا لیجیے۔ اس طرح آپ میں صحیح دینی زندگی کے خصائل جلوہ نما ہوں گے جو آپ کے سارے خاندان کی کایا پلٹ کر آپ کے گھر کو قرآن و سنت کی برکتوں کا گہوارہ بنا دیں گے۔