Skip to product information
1 of 5

Thabaat Publications

Jahan Do Samandar Mlitay Hain | When The Two Seas Meet (Urdu)

Jahan Do Samandar Mlitay Hain | When The Two Seas Meet (Urdu)

جہاں دو سمندر ملتے ہیں

Book Authors Mumtaz Rafi, Umm Muhammad
Book Publishers Miscellaneous
Number of Pages 86
Book Dimensions 15.5 cm x 23 cm
SKU MDS0003
Weight 150g
Product Type Softcover
Regular price Rs. 325.00
Regular price Sale price Rs. 325.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
View full details

Detailed Description

اور وہی ہے جس نے دو سمندروں کو ملا رکھا ہے۔ ایک لذیذ و شیریں ہے اور دوسرا تلخ و شور، اور دونوں کے درمیان ایک پردہ حائل ہے ، ایک رکاوٹ ہے جو انہیں گڈ مڈ ہونے سے روکے ہوئے ہے۔”
(الفرقان 53)

ماں سے اچھی ساس بننے کا سفر جدوجہد سے عبارت ہے، چونکہ یہ کردار ایک صحت مند خاندان کی بقا کے لئے ناگزیر ہے
ایک قابلِ تقلید مثال بنتے ہوئے ،خوشیوں، برکتوں اور خلوص سے بھرپور زندگی گزارنے کے لئے آپ کو ہمہ وقت اپنا جائزہ لیتے رہنے اور خود احتسابی کی ضرورت رہتی ہے
اس کتاب میں دل کو چھو لینے والی باتوں کا ایک خزانہ ہے جن کا مقصداسلامی تناظر میں آپ کی گفتگو کی صلاحیت کو موثر اور مضبوط بنانا ہے، تاکہ آپ اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کر سکیں