اس کتاب میں سنت کی تعریف، سنت کی فضیلت، سنت پر عمل کرنے کا وجوب، سنت کی موجودگی میں رائے کی حیثیت، قرآن مجید کی تفہیم کے لیے سنت کی ضرورت، سنت ائمہ کرام کی نظر میں نیز بدعت کی تعریف اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں بدعت کی مذمت واضح کی گئی ہے۔
Choosing a selection results in a full page refresh.