Detailed Description
اس کتاب میں زکاۃ کی فرضیت، زکاۃ کی فضیلت، زکاۃ کی شرائط، زکاۃ لینے اور دینے کے آداب، وہ اشیا جن پر زکاۃ واجب ہے، زکاۃ کے مصارف، صدقۂ فطر اور نفلی صدقہ کے مسائل احادیث صحیحہ کی روشنی میں واضح کیے گئے ہیں۔ زکاۃ کے بارے میں ضعیف اور موضوع روایات کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔